عشق کا عین - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, October 21, 2020

عشق کا عین

علیم الحق بنیادی طور پر شاعر تھے اور " شام "تخلص اختیار کیا تھا۔ ان کی وجہ شہرت ان کا مشہور ناول "عشق کا عین" ہے جس کا دوسرا سلسلہ "عشق کا شین" بھی مقبول رہا مگر وہ اسے مکمل کرنے سے پہلے ہی خالق حقیقی سے جا ملے۔

2014

میں دل کے دورے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے یہ عجب اتفاق ہے کہ ان کی موت عین ان کے ناول کے کردار "آنکھوں میں دھنک" کی موت کے وقت اور تاریخ پر ہوئی۔



No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog